نا برومند

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس میں پھل نہ لگیں، بنجر، جو زرخیز نہ ہو، بے ثمر، (مجازاً) ناکام، نامراد نیز لاولد۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس میں پھل نہ لگیں، بنجر، جو زرخیز نہ ہو، بے ثمر، (مجازاً) ناکام، نامراد نیز لاولد۔